تازہ ترینکھیل

اذلان شاہ ہاکی کپ، آسٹریلیا کی پاکستان کو0-6 سے شکست

hockeyایپوہ(نمائندہ سپورٹس) اذلان شاہ ہاکی ٹونامنٹ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو صفر کے مقابلے میں  6 گول سے شکست دے دی۔ ملائیشیا کے شہر ایپوہ میں جاری اذالان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف پہلا گول کھیل کے 7ویں منٹ میں کیا جس کے بعد کینگروز کی جانب سے وفقے وقفے سے برتری میں اضافہ ہوتا رہا تاہم قومی کھلاڑی کوئی بھی گول کرنے میں ناکام رہے جس کی وجہ سے میچ میں یکطرفہ طور پر پاکستان کو 0-6  سے شکست کا سامنا کرنا پڑا ۔ واضح رہے کہ توڑنامنٹ میں پاکستان نے اب تک دو میچ کھیلے ہیں جن میں ایک میں اسے کامیابی حاصل ہوئی ہے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button