شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / تازہ ترین / پاک نیوزی لینڈ ون ڈے سیریز کل سے شروع

پاک نیوزی لینڈ ون ڈے سیریز کل سے شروع

لاہور(نمائندہ سپورٹس) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ون ڈے سیریز کا پہلا امتحان کل ابوظہبی کے میدان میں ہو گا، قومی شاہینوں نے چھوٹے فارمیٹ کی بڑی کامیابیوں کو جاری رکھنے کا عزم ظاہر کر دیا۔ابوظہبی میں اب ون ڈے کرکٹ کا کڑا امتحان ہو گا، مدمقابل نیوزی لینڈ اور پاکستان ہیں، میچ پاکستانی وقت کے مطابق سہہ پہر چار بجے شروع ہو گا۔ ٹی ٹوئنٹی میں فتوحات سمیٹنے والے قومی شاہینوں نے ون ڈیز میں بھی اونچی اڑان بھرنے کی ٹھان لی۔

یہ بھی پڑھیں  پشین:جمعیت علماء اسلام کےمرکزی رہنمامولاناعبد الباری آغانےاپنے دوراقتدارمیں دن رات خدمت کی