شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / تازہ ترین / پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان تیسرا ٹیسٹ آج سے شروع ہوگا

پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان تیسرا ٹیسٹ آج سے شروع ہوگا

جوہانسبرگ(پاک نیوز) پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان تیسرا ٹیسٹ آج سے جوہانسبرگ میں شروع ہوگا۔سنچورین میں کھیلے گئے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں پروٹیز 6 وکٹ سے سرخرو ہوئے اور کیپ ٹاون ٹیسٹ میں میزبان ٹیم نے 9 وکٹ سے فتح حاصل کی، دونوں میچز میں پاکستان ٹیم کے کمبینیشن پر کئی سوالات اٹھائے گئے تھے جس کے باعث جوہانسبرگ ٹیسٹ میں 3 تبدیلیوں پر غور کیا جا رہا ہے۔لیگ اسپنر یاسر شاہ جو اس سیریز میں مکمل طور پر ناکام دکھائی دیے۔ ان کی کی جگہ شاداب خان کو میدان میں اتارا جائے گا۔ آؤٹ آف فارم فخرزمان کو ڈراپ کرکے محمد رضوان کو مڈل آرڈر میں آزمایا جاسکتا ہے اور فہیم اشرف کو بھی ٹیم میں شمولیت کا امکان ہے ۔ ان کو ٹیم میں شامل کرنے کیلئے کسی پیسر کو آرام دیا جاسکتا ہے

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ : ترقیاتی سکیمیں علاقائی ضرورت اور عوامی خواہشات کی مظہر ہونی چاہیں . بابر حیات تارڈ