تازہ ترینکھیل

پاکستان سپر لیگ،غیرملکی کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان

super-leagugeلاہور(نمائندہ سپورٹس) پاکستان سپر لیگ میں شرکت کرنے والے 18 غیر ملکی کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کر دیا گیا۔ سپر لیگ میں شریک ہونے والے غیر ملکی کھلاڑیوں میں ویسٹ انڈیز کے سنیل نارائن، کرس گیل، رامنارئیں سروان، مارلن سموئلز جبکہ انگلینڈ سے اویس شاہ، سری لنکا سے سینتھ ملنگا، سینتھ جے سوریا،اسورواوڑان،شامل ہیں۔  جنوی افریقہ سے عمران طاہر، ہاشم آملہ، آسٹریلیا کی طرف سے بریڈ ھوج، بریڈ ھوک، اینڈریو سائمنڈ، سیشن ہاورڈ، جوہن ہیسٹنگزرہ، نیوزی کی طرف سے سکاٹ سٹائرس جبکہ افغانستان کی طرف سے حامد حسن اور محمد شیراز شریک ہوں گے۔ پاکستان سپر لیگ 26 مارچ سے شروع ہوگی جس میں پانچ ٹیمیں شریک ہوں گی، ٹیموں میں کراچی سپر سٹارز، فیصل آباد رینجرز، لاہور وارئیرز، فیڈرل وائپرز، سیالکوٹ سمشیرز شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں  ٹرانسفر کی رنجش پرسابق ہیڈ ماسٹر کے بیٹے کی سکول ٹیچر کو فون پر دھمکیاں

کراچی سپر سٹارز کی کپتانی شاہدی آفریدی، فیصل آباد رینجرز کی کپتانی محمد حفیظ، لاہور وارئیرز کی کپتانی کامران اکمل، فیڈرل وائپرز کی نمائندگی مصباح لاحق اور سیالکوٹ سمشیرز کی کپتانی شعیب ملک کے سپرد کی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں  یہ سیاسی اکھاڑا ہے یا کوئی سینما حال ؟مسلم لیگ ن و تحریک انصاف کے اسٹیج ڈرامے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker