کھیل

سپورٹس فیسٹول سال2012 کاافتتاح۔ حاصل پور


حاصلپور(بیوروچیف پاکستان) سپورٹس
فیسٹول سال2012 کاافتتاح۔ حاصل پور اسٹیڈیم اور گورنمنٹ ہائی سکول بوائز حاصل پور میں کرکٹ میچ اورفٹبال میچوں کاافتتاح۔چوہدری محمد افضل گل سابق ایم پی اے،میاں امام بخش اسسٹنٹ کمشنر حاصل پور نے کیا۔اور کھلاڑیوں کے تعارف کے وقت ان کے ہمراہ راشد غزنوی اورجنرل سیکرٹری محمد فیاض پریس کلب حاصلپور تھے۔اس موقع پر چوہدری محمد افضل گل ۔میاں امام بخش اسسٹنٹ کمشنر نے کہا کہ وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف کی ہدایت پر کھیلوں کا انعقاد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں  پی ایس ایل ۔۔ یونائیٹڈ کو شکست۔۔ پشاور زلمی فائنل میں پہنچ گئی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker