کھیل

پنجاب سپورٹس فیسٹیول 2012 کے سلسلے میں بہاولپور ڈسٹرکٹ لیول پروگرام میں تیکوانڈو کے مقابلہ جات

﴾ حاصل پور﴿ بیوروچیف پاکستان
پنجاب سپورٹس فیسٹیول 2012 کے سلسلے میں بہاولپور ڈسٹرکٹ لیول پروگرام میں تیکوانڈو کے مقابلہ جات آج شروع ہو رہے ہیں جو کہ ڈسٹرکٹ تیکوانڈو ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری طارق جاوید علی ان مقابلہ جات کو کنٹرول کرئے گئے ان ٹورنامنٹ میں سکول لیول مقابلہ جات ۔ کالج ۔ یونیورسٹی مقابلہ جات ، اور جنرل لیول کے مقابلہ جات ہوں گئے۔ تینوں مقابلہ جات میں بوائز اینڈ گرلز کے درمیان مقابلہ جات ہوں گئے ڈسٹرکٹ آفیسر سپورٹس مہر عبدالرشید اور ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر محمد فیصل کے زیر نگرانی مقابلہ جات ہوں گئے ان مقابلہ جات میں تحصیل حاصل پور سے چار ٹیمیں بوائز اینڈ گرلز ٹی ایس او یاسمین اختر کے ہمراہ بھر پور شرکت کریں گی۔

یہ بھی پڑھیں  برازیل میں فٹ بال ورلڈ کپ کو دیکھنے کے لئے سیالکوٹ کے برآمدکنندگان کی ایک بڑی تعداد برازیل پہنچ گئی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker