تازہ ترینکھیل

سری لنکن ٹیم پاکستان کا دورہ کریگی ، ڈی ڈبلیو جنداسا

پاکستان میں سری لنکا کے قونصل جنرل ڈی ڈبلیو جنداسا نے کہا ہے کہ سری لنکن کرکٹ ٹیم پاکستان کا دورہ کریگی۔ کراچی میں ایوان صنعت و تجارت میں سری لنکن تجارتی وفد کی چیمبرکے اراکین سے ملاقات کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے سری لنکن قونصل جنرل کا کہنا تھا کہ سری لنکاکی ٹیم پاکستان کادورہ کرناچاہتی ہے لیکن اس حوالے سے آئی سی سی کی مکمل کلیئرنس درکار ہے۔اس حوالے سے سری لنکا کے صدر مہندا راجہ پکسے نے کہا تھا کہ پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کی بحالی کے کیلے وہ اپنی ٹیم بھیجنے کو تیار ہیں لیکن اس بارے میں فیصلہ پاکستان میں سیکیورٹی صورتحال پر کو دیکھ کر کیا جائے گ

یہ بھی پڑھیں  جنوبی وزیرستان: ریمورٹ کنٹرول بم دھماکے میں پانچ ہلاک

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker