بین الاقوامیتازہ ترین

سرینگر : بھارتی سکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملہ2 فوجی ہلاک 11زخمی

سرینگر(مانیٹرنگ سیل)بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ سری نگرمیں بھارتی سکیورٹی فورسزکے قافلے پرحملہ کردیا گیا ہے ۔ حملے میں ایک بھارتی فوجی ہلاک جبکہ 11زخمی ہوگئے ہیں جبکہ مقابلہ اب بھی جاری ہے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حملہ آورعمارت میں گھس گئے ہیں جبکہ عمارت میں 80 سے90 افرادمحصور ہیں۔

یہ بھی پڑھیں  ’’مظالم کا شکار بھارتی مسلمان‘‘

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker