تازہ ترینعلاقائی

سانگھڑ میں کسی کو قانون سے بالا تر نہیں ہونے دیں گے، ایس ایس پی سانگھڑ

سانگھڑ(بیورورپورٹ) سانگھڑ میں کسی کو قانون سے بالا تر نہیں ہونے دیں گے قانون کی پاسداری ہر شہری پر فرض ہے قانون شکنی کرنے والوں کو آہینی ہاتھوں سے نمٹیں گے جرائم پیشہ افراد کے خلاف بھرپور کاروائی کی جائے گی ان خیالات کا اظہار نئے تعینات ہونے والے ایس ایس پی سانگھڑ راو محمد عارف  اسلم نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا اس موقع پر ان کا مزید کہنا تھا کہ آئی جی سندھ کی خصوصی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے سانگھڑ کو مکمل امن کا گہوارہ بنائیں گے اور امن وامان کی صورت حال پر کسی قسم کی کوئی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی اور پولیس کو مکمل ہدایات جاری کیں ہیں کہ خلاف قانون کام کرنے والوں کے خلاف بلاتفریق کاروائی کریں اور شہریوں کو پر امن ماحول فراہم کرنے میں کوئی کمی نہ رکھی جائے اس موقع پر نیشنل پریس کلب کے صدر کی رہنمائی میں  انکی ٹیم نے ان کی سانگھڑ تعیناتی پر انکے لیے نیک خواہیشات کا اظہار کیا اپنے ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا اور سانگھڑ کی موجودہ صورتحال سے انکو آگاہ کیا  اور راو محمد عارف

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button