پاکستانتازہ ترین

اسٹیٹ بینک کی اسلامی بینکاری اداروں کو ہدایات جاری

اسلام آباد(مانیٹرنگ سیل) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اسلامی بینکاری اداروں میں نفع نقصان کی تقسیم اور پول مینیجمنٹ کے لئے تفصیلی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ مرکزی بینک کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق اسلامی بینکاری اداروں میں نفع نقصان کی پالیسویوں اورروایات میں شفافیت ، ڈسکلوژراورمعیار میں بہتری کے لئے یہ ہدایات جای کی گئی ہیں ۔ اعلامیہ کے مطابق سیونگ ڈپازٹس میں کم از کم شرح منافع اسلامی بینکاری اداروں پر عائد نہیں ہو گی اور ہر پول آف ڈپازٹس ایک علیحدہ حصے کے طور پر کام کرئے گا جس کہ اپنے اثاثے ، واجبات ، آمدنی اور اخراجات ہوں گے۔ مرکزی بینک نے تمام اسلامی بینکار ی اداروں کو ان ہدایات کا پابند کیا ہے بصورت دیگر بینکنگ کمپنیز ارڈنینس انیس سو باسٹھ کے تحت کارروائی کی جائے گی ۔

یہ بھی پڑھیں  جھنگ: نیشنل بینک مہاروالی منڈی شاہ جیونہ کے عملہ کا ہیلتھ ورکروں سے فراڈ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker