پاکستانتازہ ترین

سالانہ حساب کتاب، بنک 2 جنوری کو بند رہینگے

اسلام آباد(بیورو رپورٹ) سالانہ حساب کتاب کے سلسلہ میں شہر کے تمام بنک دوجنوری کو بند رہیں گے، سٹیٹ بنک نے شہر کے تمام بنکوں کو ہدایات جاری کردیں۔  تفصیلات کے مطابق دوجنوری کو شہر کے تمام بنک عام عوام کیلئے بند رہیں گے ۔ شہری نہ تو رقوم نکلوا سکیں گے اور نہ ہی جمع کراسکیں گےجبکہ آن لائن تمام ٹرانزیکشن بھی بند رہیں گی ۔شہر کے تمام بنکوں کے ملازمین دوجنوری کو معمول کے مطابق اپنی ڈیوٹیز جوائن کریں گے۔ صارفین کے سالانہ کھاتوں کا حساب کتاب کیا جائے گا اور بیلنس شیٹ مرتب کی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق تین جنوری سے بنک عام شہریوں کیلئے کھل جائیں گے

یہ بھی پڑھیں  وزیراعظم کا تعلیمی اداروں کی فیسوں میں اضافے کا نوٹس

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker