پاکستانتازہ ترین

یوم پاکستان کے موقع پر 23 مارچ کو اسٹیٹ بینک آف پاکستان بند رہے گا

کراچی (نامہ نگار) یوم پاکستان کے موقع پر 23 مارچ کو اسٹیٹ بینک آف پاکستان بند رہے گا۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق حکومت پاکستان کے اعلان کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان یوم پاکستان کے موقع پر 23 مارچ 2017ء(جمعرات) کو بند رہے گا۔ دوسری جانب یوم پاکستان کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل کااعلان کردیا گیا ہے جس کے باعث تمام سرکاری ، نیم سرکاری ادارے بند رہیں گے نیز بینکوں سٹاک مارکیٹوں میں بھی تعطیل ہو گی

یہ بھی پڑھیں  ساہیوال : غلہ منڈی کے مختلف علاقوں میں منی بسنت منائی گئی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker