پاکستانتازہ ترین

اسٹیٹ بینک نے آئندہ دو ماہ کیلئے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا

اسلام آباد(بیورو رپورٹ)اسٹیٹ بینک نے آئندہ دو ماہ کیلئے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا،مانیٹری پالیسی میں شرح سود  اعشاریہ پانچ فیصد کم کر دی گئی۔اسٹیٹ بینک نے آئندہ دو ماہ کیلئے مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے شرح سود اعشاریہ  پانچ فیصد کم کر دی  ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق آئندہ چند ماہ میں مہنگائی کی شرح میں مزید کمی کی توقع کے ساتھ ساتھ ذرمبادلہ کے ذخائرمیں مزید بہتری کی امید ہے۔ اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کے برآمدات اورسرمایہ کاری میں اضافہ کرنا معیشت کیلیےانتہائی ضروری ہے۔ جی ایس پی پلس کی بدولت پاکستان کی برآمدات کو مزید تقویت ملے گی۔

یہ بھی پڑھیں  پشین: کونسل آف آل بلوچستان پریس کلبز کے زیر اہتتمام آج ریلی نکالی جائے گی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker