علاقائی

حاصلپور:اسٹیٹ لائف انشورنس کے زیراہتمام تقریب

حاصلپور(بیوروچیف پاکستان) اسٹیٹ لائف انشورنس کے زیراہتمام حاصلپور میں مقامی سطح پر ایک تقریب کا انعقاد ہوا۔ جس میں حبیب الرحمن، آصف سیلز آفیسر اینڈ ایریا  منیجر ایم شاہد محمود اینڈ منیجر فوزیہ چوہدری کے چینل کی میٹنگ ہوئی۔جس میں اول دوم سوم آنے واتے میں انعامات تقسیم کیے گئے۔ جس میں اول آنے والی شہزادی پروین کو ایک عد موٹر سائیکل،موبائل فون اور دوسرے انعامات دئیے گئے۔ اور دوسرے نمبر پر آنے  شیخ محسن نے ایک عدد ٹی وی اور دو عد سوٹ کا انعام حاصل کیا۔

یہ بھی پڑھیں  جھنگ:پولیس کا صحافی کے خلاف جھوٹا مقدمہ، علاقہ مجسٹریٹ نے صحافی کو بے گناہ قرار دے دیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker