تازہ ترینعلاقائی

اسٹیل ملزانتظامیہ نے وزارت خزانہ سے مزید 70کروڑ مانگ لئے

steal milsاسلام آباد(مانیٹرنگ سیل)اسٹیل ملز انتظامیہ نے وزارت خزانہ سے مزید 70کروڑ مانگ لئے،رقم تنخواہوں کی ادائیگی کیلئے مانگی گئی،سٹیل ملز انتظامیہ کی جانب سے وزارت خزانہ کو لکھے گئے خط میں کیا گیا ہے کہ سٹیل ملز کے ملازمین کی تنخواہوں کی ادائیگی کیلئے فنڈ نہیں ہے لہٰذا70کروڑ روپے کی مزید رقم فراہم کی جائے تاکہ ملازمین کی تنخواہیں ادا کی جاسکے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button