تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ: اوکاڑہ سٹی پریس کلب (رجسٹرڈ) کی جانب سے سٹی پریس کلب شیرگڑھ کے نومنتخب عہدیداران کومبارکباد

اوکاڑہ (بیورورپورٹ )اوکاڑہ سٹی پر یس کلب (رجسٹرڈ) اوکاڑ ہ کا اجلاس ،سٹی پریس کلب شیر گڑھ کے نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد تفصیلات کے مطابق اوکاڑہ سٹی پر یس کلب (رجسٹرڈ) اوکاڑہ کا اجلاس زیر صدارت صدر پر یس کلب محمد مظہر رشید چوہدری منعقد ہوا جس میں تمام عہدیداران نے شرکت کی ۔اجلاس میں سٹی پر یس کلب شیر گڑھ کے نومنتخب عہدیداران سال 2016 عمران زاہد کھوکھر چیئرمین اور ملک فیصل جاوید صدر ،محمد طفیل بھٹی جنر ل سیکرٹری منتخب قرار پائے ،تفصیلات کے مطابق سٹی پریس کلب شیر گڑھ بابت سال 2016 کے انتخابا ت گذشتہ روز کروائے گئے جس میں متفقہ فیصلے کے مطابق سرپرست سید مصباح الحسنین کرمانی،سرپرست اعلیٰ شیخ کاشف سہیل ،چیف ایگزیکٹو میاں خادم حسین کمیانہ ، چیئرمین عمران زاہد کھوکھر ، وائس چیئرمین ڈاکٹراظہر چوہدری ، صدر ملک فیصل جاوید ، نائب صدر رانا زمان سلیم ، جنرل سیکر ٹری محمد طفیل بھٹی،ایڈیشنل جنرل سیکرٹر ی طارق فقیر کھوکھر،جوائنٹ سیکرٹری حاجی عامر سجاد،سیکرٹری انفارمیشن امتیاز خان،فنانس سیکرٹری رانا مبشر رشید ،لیگل ایڈوائزر چوہدری مبشر حسن ، کیمرہ مین عمران جعفری ،سپریم کونسل ایگزیکٹوعہدیداران سید محسن زمان کرمانی ،ملک بابر تنویر، میاں محمد نواز سہلوترہ ،حافظ امانت فاروقی ، محمد یسین چوہدری ،چوہدری محمد طارق ،سردار سکندر کو مبارکباد پیش کی ہے*

یہ بھی پڑھیں  ڈسکہ:سرکل پولیس کاگداگروں، منشیات فروشوں اورجرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker