پاکستانتازہ ترین

پہلی بار سو روپے مالیت کے اسٹوڈینٹ بانڈز جاری

اسلام آباد(بیورو رپورٹ) نیشنل سیونگ سکیم نے 100روپے کے اسٹوڈنٹ بانڈز جاری کر دئے ہیں جس پر پہلا انعام سات لاکھ روپے رکھا گیا ہے۔ نیشنل سیونگ سکیم کے سربراہ ظفر شیخ نے ایک پریس کانفرنس کے د وران کہا کہ اس اسکیم سے حکومت کوساڑے تین ارب روپے کی رقم حاصل ہو سکے گی۔اس میں دو لاکھ روپے کے تین انعام اور ایک ہزار وپے کے 1199انعام رکھے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر حکومت نے کہا تو یورو بانڈ بھی جاری کر سکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں  بھائی پھیرو:روہی نالہ کے قریب نامعلوم ٹرک کی ٹکر سے ساہیوال کا رہائشی محمد نواز موقع پر جاں بحق

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker