علاقائی

وہاڑی:گزشتہ سال گریڈ5اورگریڈ8امتحانات میں اردومیں طلبہ صو بے میں نمایاں،ریاضی میں نکمےثابت ہوئے

وہاڑی﴿بیورو چیف ﴾ گز شتہ سا ل وہاڑی کے گر یڈ 5اور گر یڈ 8امتحا نا ت میں اردو میں طلبہ صو بے میں نما یا ں تر اور ر یا ضی میں نکمے ثا بت ہو ئے یکم فروری سے 2011ئ کے امتحا نا ت شروع ہونے سے پہلے پنجاب ایگز ا می نیشن کی جا نب سے جاری کردہ تفصیل کے مطا بق جنو بی پنجا ب کے اضلاع ملتا ن ، خانیوا ل ، وہاڑی اور لو د ھراں نچلی پوز یشن پر آ ئے ۔ پنجم میں وہاڑی کا متقا بلہ پیرا میٹر صرف 57.40فیصد ر ہا جبکہ آ ٹھو یں کا 73.38فیصد ر ہا با قی مضا مین اردو لاز می کی پنجم کی ر ینکنگ 81.50فیصد اور اردو لاز می لاز می پنجم کی سب سے ز یادہ 96.09فیصد ر ہی جبکہ سا ئنس پنجم 74.90فیصد اور پنجم اور ہشتم سا ئنس 87.52فیصد ر ہی یوں اردو لاز می میں پی ای ایس کی جا ئزہ ر پورٹ کے مطا بق ضلع وہاڑی کی صو بہ پنجا ب میں دوسری ﴿پنجم﴾ اور تیسری پوز یشن ﴿ہشتم﴾ امتحا نات میں ر ہی جبکہ اس کے مقا بلے میں صو بہ پنجا ب میں ر یا ضی کی پنجم کی طلبہ و طا لبات کہ مجمو عی پوز یشن میں سا تویں اور گر یڈ ہشتم کی تیسری پوز یشن ر ہی یوں پا نچویں جماعت کے نتا ئج ر یاضی میں وہاڑی د یگر تما م اضلاع میں نچلی پوز یشن ر رہا جا ئزہ ر پورٹ کے مطا بق جنو بی پنجا ب کے د یگر اضلاع ملتا ن ، خا نیوا ل ،لو د ھراں اس سے بھی کم پوز یشن پر آ ئے جس پر ای ڈی اوز تعلیم وہاڑی نے ر یاضی پر مزید تو جہ د ینے کی تما م اضلاع میں خصوصی ہدا یت کی تا ہم اس کے کیا اثرات ہو ئے اس کا پتہ یکم فروری سے شروع ہو نے وا لے پنجم کے 2011ئ سا ل کے امتحا نات سے چلے گا ۔

یہ بھی پڑھیں  پشین:جمعیت علماء اسلام کےمرکزی رہنمامولاناعبد الباری آغانےاپنے دوراقتدارمیں دن رات خدمت کی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker