تازہ ترینعلاقائی

سوئی گیس ایمپلائز یونین کی اپیل پراوکاڑہ کے ملازمین نے بازؤں پر سیاہ پٹیاں باندھ کر شدید احتجاج کیا

اوکاڑہ( محمد مظہررشید چودھری سے) سوئی گیس ایمپلائز یونین کی اپیل پر پورے ملک میں سوئی نادرن گیس پائپ لائنز کمپنی اور سوئی سدرن گیس کمپنی کی نجکاری اور تقسیم کے خلاف پورے ملک کی طرح اوکاڑہ میں بھی قلم چھوڑ ہڑتال کی گئی، سوئی گیس اوکاڑہ کے ملازمین نے بازؤں پر سیاہ پٹیاں باندھ کر شدید احتجاج کیا مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے باغ زمان خان، محمد اسلم ندیم رانا، محمد اقبال آصف مجید، چوہدری آصف ،شیخ صلاح الدین ،عرفان حیدر نے عہدیداران ایمپلائز یونین سی بی اے سے خطاب کیا۔انہوں نے کہا کہ حکومت ایک منافع بخش ادارہ کو ٹکڑے ٹکڑے کر کے اپنے من پسند افراد کو فروخت کرنے کے درپے ہے اس عمل سے ملک میں گیس کی قیمتوں میں بے تحاشہ اضافہ ہو جائے گا جو ملک اور قوم کے لئے بہتر نہیں ہوگا، انہوںنے کہا کہ سوئی گیس کمپنی کی نجکاری کسی بھی صورت قابل قبول نہیں ٭

یہ بھی پڑھیں  نیشنل کسان موومنٹ نے کسان بورڈ پاکستان کے اسلام آ باد کے احتجاجی کیمپ میں شامل ہونے کا اعلان کر دیا

یہ بھی پڑھیے :

3 Comments

  1. I’ve been surfing online more than 4 hours today, yet I never found any interesting article like
    yours. It is pretty worth enough for me. In my
    view, if all webmasters and bloggers made good content
    as you did, the internet will be a lot more useful than ever before.
    By the way, here is a link to fantastic site for earnings – casino majestic

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker