پاکستان

حاصل پور:کرسچین کالونی میں سوئی گیس فراہمی کا مطالبہ

حاصلپور(بیوروچیف پاکستان) کرسچین کالونی حاصل پورمیں سوئی گیس فراہم کی جائے۔ان خیالات کا اظہار معروف اقلیتی شخصیات اندر یاس ندیم،چوہدری طالب، طالب جوزف،اضوان ڈوگر و دیگر صحافیوں سے کیا۔انہوں نے کہا کہ ہمارے ساتھ سوئی گیس سپلائی نہ دیکر زیادتی کی گئی ہے ۔جبکہ ہمارے اردگر گیس سپلائی دی گئی ہے۔اور اقلیتی برادری ہونے کی وجہ سے ہمارا مطالبہ مسترد کردیاگیا ہے۔جس کی ہم پرزور مزمت کرتے ہیں۔اور صدر پاکستان۔وزیراعلی پنجاب۔وزیراعلی پاکستان اور مقامی ایم این اے اور ایم پی اے سے مطالبہ کرتے ہیں کہ کرسچین کالونی کو گیس فراہم کی جائے۔

یہ بھی پڑھیں  ٹیکسلا:کارگل محاز کے پہلے شہید کیپٹن محمدناصرحمید شہید کی 16 ویں برسی نہائت عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker