تازہ ترینعلاقائی

کوئٹہ:سوئی میں سیکورٹی فورسز نے تخریب کاری کا منصوبہ ناکام بنادیا

suiکوئٹہ(نامہ نگار)بلوچستان کے علاقے سوئی میں سیکورٹی فورسز کے عملے نے تخریب کاری کامنصوبہ ناکام بناتے ہوئے بھاری مقدار میں دھماکہ خیز مواد اور ڈیٹونیٹر برآمد کرلئے یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز سیکورٹی فورسز کے عملے نے خفیہ اطلاع ملنے پر سوئی سے چندکلومیٹر دور خالقوکے علاقے میں چھاپہ مار کر زیرزمین چھپایاجانے والا 10کلوگرام دھماکہ خیزمواداور 2ڈیٹونیٹر برآمد کرکے قبضے میں لے لئے تاہم کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی مزید کارروائی متعلقہ انتظامیہ کررہی ہے

یہ بھی پڑھیں  وزیرآباد:کنویں میں گرکرسکول کا ملازم جاںبحق، مزدور سمیت 2افراد زخمی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker