تازہ ترینعلاقائی

سکھر:غیرقانونی عمارتوں کیخلاف کارروائی

سکھر ﴿نمائندہ خصوصی﴾ سکھر میں سندھ بلڈنگ کنٹرولنگ اتھارٹی نے زیر تعمیر غیر قانونی بلند و با لا عما رتوں کے خلاف کا روائی کا آغاز کر دیا ہے اس سلسلے میں سندھ بلڈنگ کنٹرولنگ اتھا رٹی سکھر کے عملے نے پو لیس کی بھاری نفری کے ہمراہ سکھر کے علاقے مو چی با زار میں واقع ایک سات منزلہ عما رت کے خلاف کا روائی کر تے ہو ئے اس کی چار منزلیں مسمار کر دیں اس مو قع پر سندھ بلڈنگ کنٹرولنگ اتھا رٹی کے اسٹنٹ ڈا ئریکٹر فیاض میمن نے میڈیا کی جانب سے مو قف جا ننے کے دوران میڈیا کو ریج سے رو کنے کی کو شش بھی کی جس پر ان کے میڈیا کے نما ئندوں کے درمیاں تلخ کلامی بھی ہو ئی صحا فیوں نے اس مو قع پر ان کے رویے کے خلاف احتجاج بھی کیااور بعد ازاں میڈیا کو بتا یا کہ اس عما رت کو گرا نے کے علاوہ سکھر میں انتیس عما رتیں ایسی اور بھی ہیں جن کو گرا یا جا ئے گا انہوں نے بتا یا کہ اس بلڈنگ کے ما لک نے تین منزلہ عما رت کی منظوری لی تھی مگر پانچ منزلیں اپنی طرف سے تعمیر کردیں انہوں نے کہا کہ بلڈنگ کے مالک کیخلاف تما م ضروری قانونی کا روائی بھی کی جا ئے گیدو سری جانب بلڈنگ ما لک کا کہنا تھا کہ اس نے اس حو الے سے عدالت میں پٹیشن داخل کر رکھی ہے جس نے اس پر اسٹے آرڈر بھی جا ری کیا ہے مگر اس کے با وجود کا روائی کی گئی ہے ۔#

یہ بھی پڑھیں  معراج مصطفےٰ ﷺ کی حکمتیں

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker