تازہ ترینعلاقائی

سکھر:پریمی جوڑا تحفظ کے لئے سکھر پریس کلب پہنچ گیا

سکھر(مانیٹرنگ سیل) سکھر پر یس کلب میں پسند کی شادی کر نے وا لے جوڑے عروج فاطمہ اور سفیان کھو کھر کا کہناہے کہ انہوں نے سکھر ہا ئی کورٹ میں بیس نو مبر کو پسند کی شا دی کی تھی جس پر لڑکی کے وا لدین نے انکے خلاف جھوٹا اغواء کا مقد مہ درج کیا ہے جو کہ سرا سر جھوٹ ہے۔جوڑے کا کہنا تھا کہ وہ اپنی ازدواجی زند گی سے نہا یت خوش اور مطمئن ہیں۔جوڑے کا مز ید کہنا تھا کہ لڑکی کے وا لد محمد ایوب انہیں جان سے ما ر نے کی دھمکیاں دے ر ہے ہیں۔پر یمی جوڑ نے حکام با لا سے انہیں تحفظ فرا ہم کر نے کی اپیل کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں  ’’ڈاک کا عالمی دن‘‘

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker