علاقائی

سکھر میں تین کمسن بھائی جاں بحق

سکھر(سٹاف رپورٹر) سکھرکی تحصیل پنوعاقل میں مسلح افراد نے پرانی دشمنی پر گھر میں گھس کر فائرنگ کردی جس سے تین کمسن بھائی جاں بحق ہوگئے ۔۔ پولیس کے مطابق شاہی بازارکے قریب تین مسلح افراد نے محمد یعقوب کے گھر میں داخل ہوکر فائرنگ کی ۔۔۔ جس سے دس سالہ لطیف ،نو سالہ ممتاز اور آٹھ سالہ عرفان موقع پرجاں بحق ہوگئے ۔۔۔ ذرائع کے مطابق محمد یعقوب کچے کےعلاقے کا رہائشی ہے ۔۔۔ اور اپنے بچوں کی تعلیم کے لئے پنوعاقل منتقل ہوا تھا ۔۔ پولیس واقعے کو قبائلی جھگڑے کا نتیجہ قرار دے رہی ہے.

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker