تازہ ترینعلاقائی

سلطان کالونی میں موٹرسائیکلوں پر الاؤڈ اسپیکر لگا کر غیرمعیاری پھکی بیچنے والوں کی بھرمار

سلطان کالونی (نمائندہ خصوصی) سلطان کالونی میں موٹرسائیکلوں پر الاؤڈ اسپیکر لگا کر غیرمعیاری پھکی بیچنے والوں کی بھرمار شہریوں کے لیئے الاؤڈ اسپیکر دردسر بن گیا ڈی پی او مظفرگڑھ سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ تفصیل کے مطابق دوسرے شہروں سے آئے روز موٹر سائیکلوں پر الاؤڈ اسپیکر لگا کر اونچی آواز میں پھکی بیچنے والوں نے سلطان کالونی کی عوام کو سردرد کا مریض بنا دیا ڈی پی او مظفرگڑھ سے فوری کاروائی کا مطالبہ ،

یہ بھی پڑھیں  بلدیاتی انتخابات کے نتائج نے ثابت کردیا کہ عوام عمران خان اورپارٹی پالیسیوں سے بیزارہیں،جاوید ہاشمی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker