تازہ ترینعلاقائی

سلطان کالونی : گھریلو حالات سے دلبرداشتہ ہو کرایک بچے کی ماں نے خود کشی کرلی

سلطان کالونی (نمائندہ خصوصی) سلطان کالونی تھانہ سناواں کے علاقے میں مبینہ گھریلو حالات سے دلبرداشتہ ہو کر ایک بچے کی ماں نے خود کشی کرلی
پولیس تھانہ سناواں چوکی سلطان کالونی نے موقع پر پہنچ کر اپنی تفتیش شروع کردی لڑکی مخدوم رشید کے علاقے کی رہائشی تھی۔ تفصیل کے مطابق سلطان کالونی تھانہ سناواں کے علاقے پتی غلام علی غربی کی رہائشی شکیلہ بی بی زوجہ محمدحمید قوم راجپوت نے مبینہ گھریلو حالات سے دلبرداشتہ ہو کر کمرے کا دروازہ بند کرکے مبینہ طور پر پنکھے سے جھول گئی اطلاع ملتے ہی پولیس چوکی سلطان کالونی تھانہ سناواں پولیس نے موقع پر پہنچ کر اپنی کاروائی شروع کردی ،

یہ بھی پڑھیں  ڈسکہ:جسٹس ہائیکورٹ انوار الحق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سیالکوٹ امیرخاں کادورہ ڈسکہ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker