پاکستانتازہ ترین

2012کا پہلا سورج گرہن اکیس مئی کو ہو گا ۔

کراچی(نامہ نگار دانیال خان) سپارکو کے مطابق رواں سال کا پہلا سورج گرہن اکیس مئی کو ہو گا جو مشرقی ایشیا ، چین ، جاپان، شمالی بحرالکاہل کے ممالک اور مغربی امریکہ میں دیکھا جا سکے۔ ایشیائی ممالک میں یہ سوج گرہن جزوی۔ جبکہ بحرالکاہل اور براعظم شمالی امریکہ کے ممالک میں سورج کا دو تہائی حصہ نظر نہیں آئے گا ۔۔۔ سورج گرہن پاکستان میں نظر نہیں آئے گا ۔۔ یہ پاکستانی وقت کے مطابق رات ایک بج کر چھپن منٹ پر شروع ہو کر صبح سات بج کر انچاس منٹ پر ختم ہو گا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button