پاکستانتازہ ترین

بشیراحمد بلورکی شہادت کے واقعہ پر سنی اتحاد کونسل کا اظہارِ افسوس

suni ithad councilلاہور(آن لائن) سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین اور رکن قومی اسمبلی صاحبزادہ فضل کریم نے پشاور میں خودکش دھماکے میں صوبائی وزیر اور اے این پی کے مرکزی راہنما بشیر احمد بلور کی شہادت کے المناک واقعہ پر سخت افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اس المناک واقعہ کی شدید مذمت کی ہے۔ صاحبزادہ فضل کریم نے حاجی بشیر احمد بلور کے لواحقین اور اے این پی کے کارکنوں کے ساتھ تعزیت کا اظہار بھی کیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ یہ واقعہ دہشت گردی کی بدترین مثال ہے۔ انسانی جانوں سے کھیلنے والے اسلام اور پاکستان کے دشمن ہیں۔ وقت آ گیا ہے کہ پوری قوم طالبانائزیشن کے خلاف اٹھ کھڑی ہو۔ انہوں نے کہا کہ حکمران اور لیڈر مصلحتیں چھوڑ دیں اور دہشت گردوں کے خلاف متحد ہو جائیں۔ صاحبزادہ فضل کریم نے کہا کہ دہشت گردوں کے حامیوں اور ان کی تخریبی کارروائیوں کے جواز پیش کرنے والوں کو بھی دہشت گرد سمجھا جا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker