پاکستانتازہ ترین

توہین عدالت قانون :حکومت کا نظر ثانی درخواست دائر کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(بیوروچیف) حکومت نے توہین عدالت قانون پرفیصلے کیخلاف نظر ثانی کی درخواست دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ذرائع کے مطابق صدر زرداری سے وفاقی وزیر قانون فاروق ایچ نائیک نے ملاقات کی ہے۔ذرائع کے مطابق حکومت نے توہین عدالت قانون پرفیصلے کیخلاف نظر ثانی کی درخواست دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے ،جولائی کے حکم نامے کے خلاف بھی نظر ثانی کی اپیل دائر کی جائیگی،حکم نامے میں وزیراعظم کوبغیر ایڈوائس کے سوئس حکام کو خط لکھنے کا کہا گیا ہے،دونوں اپیلیں 8 اگست سے قبل دائر کی جائینگی

یہ بھی پڑھیں  وزیراعظم نے سود سے پاک قرضہ اسکیم کی منظوری دے دی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker