پاکستان

این آر اوکیس کا فیصلہ آگیاسپریم کورٹ نے 6 آپشنز اٹارنی جنرل کو دے دیے۔

سپریم کورٹ آف پاکستان نے این آر او کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے 6آپشنز اٹارنی جنرل کو پیش کردیے۔ چئیرمین نیب نےعدالتی احکام پر عمل کرنے سے دوٹوک جواب دے دیا۔ وزیراعظم کی مزاحمت سے لگتا ہے کہ وزیراعظم دیانت دار نہی۔ آئیں کی شق62 ایک صدر، وزیراعظم اور وزیر قانون پر لاگو ہے۔ وزیر اعظم نااہل بھی ہوسکتے ہیں۔ وزیراعظم کی اہلیت کوآرٹیکل 62 کے تحت ہونا چاہیے۔ ملک کی قسمت کا فیصلہ عوام پر بھی چھوڑا جاسکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  عمران خان کے بعد طاہرالقادری کی طبیعت بھی خراب،خطاب ملتوی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker