پاکستانتازہ ترین

ملک ریاض سے ملاقاتیں چیف جسٹس کی معزولی کےدوران ہوئی، رجسٹرارسپریم کورٹ

اسلام آباد ( بیورو رپورٹ ) سپریم کورٹ کے رجسٹرار نے ملک ریاض کے الزامات کا جواب دیدیا ہے اور واضح کیا گیا ہے کہ ملک ریاض اور چیف جسٹس کی دو سے تین ملاقاتیں ہوئیں۔ یہ ملاقاتیں چیف جسٹس کی معزولی کے دوران ہوئی ۔ رجسٹرار کے مطابق ان ملاقاتوں میں ملک ریاض کی جانب سے اصرار کیا گیا تھا کہ چیف جسٹاس صدر مملکت سے ملاقات کریں اور ممکنہ طور پر ڈیل کریں

یہ بھی پڑھیں  کوہاٹ:پیرعبداللہ شاہ، محلہ پراچگان ،محلہ سکندرخان شہید اورشینوخیل کےعوام کےلیے کھلی کچہری

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker