پاکستانتازہ ترین

چیف جسٹس افتخار نے بحریہ ٹاوٴن کیسز کی سماعت سے الگ

اسلام آباد(بیوروچیف)  چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس افتخار محمد چودھری نے بحریہ ٹاوٴن سے متعلق مقدمات کی سماعت سے خود کو الگ کرلیا ہے ، اب ان کیسز کی سماعت نیا بنچ کرے گا۔ چیف جسٹس افتخارمحمد چودھری نے آج تین رکنی بنچ کی سربراہی کرتے ہوئے ایک عدالتی آرڈر جاری کیا، اس میں کہاگیاہے کہ ملک ریاض کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت ہورہی ہے، ملک ریاض حسین نے عدلیہ اور چیف جسٹس پر الزامات عائد کئے ہیں، اس لئے چیف جسٹس ، بحریہ ٹاوٴن کیسز کی سماعت والے بنچ میں شامل نہیں ہوں گے، اس کے بعد عدالت نے بحریہ ٹاوٴن گارڈ قتل کیس کی سماعت 25 جون تک بھی ملتوی کردی۔

یہ بھی پڑھیں  جدہ میں زیرحراست پاکستانیوں کی حالت زار پر سپریم کورٹ کا نوٹس

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker