پاکستانتازہ ترین

توہین عدالت ایکٹ کیخلاف درخواستوں کی سماعت آج،مختصرفیصلہ سنائےجانےکاامکان

اسلام آباد (بیوروچیف) سپریم کورٹ میں توہین عدالت ایکٹ کے خلاف درخواستوں کی سماعت آج ہوگی جس کے بعد مختصر فیصلہ سنائے جانے کا امکان ہے۔  سپریم کورٹ کے چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں پانچ رکنی بنچ توہین عدالت کے نئے قانون کے خلاف درخواستوں کی آج دوبارہ سماعت کرے گا۔  اکیس درخواست گزاروں کے وکلاء نے گزشتہ سماعت پر اپنے دلائل مکمل کرلئے تھے۔ اٹارنی جنرل اور باقی درخواست گزاروں کے وکلا آج اپنے دلائل مکمل کریں گے جس کے بعد عدالت کی جانب سے مختصر حکم سنائے جانے کا امکان ہے۔

یہ بھی پڑھیں  تحریک انصاف کا این اے 122 کے فیصلے کے بعد دوبارہ سڑکوں پر آنے کا فیصلہ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker