اسلام آباد(بیوروچیف) سپریم کورٹ نے اسلام آباد کو محفوظ بنانے کا چینی کمپنی سے کیا گیا معاہدہ کالعدم قرار دے دیا۔ سپریم کورٹ کی جانب سے اسلام آباد کے سٹی پروجیکٹ کیس کا فیصلہ جاری کردیاگیا۔ عدالت نے اسلام آباد کو محفوظ بنانے کاغیر ملکی کمپنی سے کیاگیا معاہدہ کالعدم قرار دے دیا۔ سپریم کورٹ نے قرار دیا کہ وفاقی دارالحکومت کو محفوظ بنانے کا معاہدہ شفاف نہیں ہے۔ اربوں روپے کے ٹھیکے میں رولز کی خلاف ورزی کی گئی ہے۔ حکومت اوپن ٹینڈر کے ذریعے تشہیر کر کے دوبارہ معاہدہ کرے۔
You must be logged in to post a comment.