پاکستانتازہ ترین

سپریم کورٹ کاازخود نوٹس، گستاخانہ فلم کو انٹرنیٹ پر بلاک کرنے کا حکم

اسلام آباد(بیوروچیف) سپریم کورٹ نے گستاخانہ امریکی فلم کو پاکستان میں انٹرنیٹ پر بلاک کرنے کا حکم دے دیا ہے ۔ چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی سربراہی میں تین رکنی بنچ کے سامنے آج ایک سینئر وکیل نے گستاخانہ فلم کا معاملہ اٹھایا، اس پر عدالت نے پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی کے چیئرمین کو فوری طلب کرکے انہیں حکم دیا کہ پاکستان میں انٹرنیٹ سے اس فلم کی رسائی روک دی جائے، بعد میں عدالت نے چیئرمین پی ٹی اے سے آج ہی عملدرآمد کی رپورٹ طلب کرلی ۔

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ : گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج میں طلباء وطالبات کیلئے موک ایکسرسائز کااہتمام

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker