اسلام آباد: سپریم کورٹ نے وزیراعظم توہین عدالت کا کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔ تفصیلی فیصلہ 77 صفحات پر شتمل ہے۔ فیصلہ بنچ کے سربراہ ناصرالملک نے جاری کیا۔ آئین کے شق 63جی کی تشریح کردی گئی ہے۔ فیصلے میں عدالت کاجان بوجھ کر مذاق اڑانے کا بھی لکھا گیا ہے۔ جسٹس آصف سعید کھوسہ نے 6 صفحات پر اضافی نوٹ بھی لکھا۔