اسلام آباد (بیوروچیف) جسٹس شیخ عظمت سعيد نے سپريم کورٹ کے مستقل جج کا حلف اٹھاليا۔ چيف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے ان سے حلف ليا۔ جسٹس عظمت سعيد کے حلف کے بعد سپريم کورٹ ميں ججز کی تعداد مکمل ہوگئی. واضح رہے کہ اس سے قبل جسٹس عظمت سعيد نے لاہور ہائی کورٹ کے چيف جسٹس کی حيثيت سے ذمہ دارياں نبھا رہے تھے۔