پاکستانتازہ ترین

سپریم کورٹ نےترمیم شدہ نامزدگی فارم درست قرار دے دیئے

supreme courtسپریم کورٹ (مانیٹرینگ سیل)نے الیکشن کمیشن کے نئے ترمیم شدہ نامزدگی فارم آئینی طور پر درست قرار دے دیئے۔عدالت نےفارم میں شامل فوجداری مقدمات سے متعلق شق کو بھی ووٹر کا حق قرار دیا۔ انتخابی اصلاحات کیس کی سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں عدالتی بینچ نے کی۔سپریم کورٹ نے نئے نامزدگی فارم درست قراردے دیئے۔ عدالتی حکم نامے میں کہا گیا کہ الیکشن کمیشن آئین میں رہ کرکوئی بھی اقدام کرسکتا ہے، یہ الیکشن کمیشن پر منحصر ہے کہ کوئی وہ اقدام کیسے اٹھائے، امیدوار کے بارے میں حقائق جاننا حلقے کے عوام کا حق ہے.

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button