پاکستانتازہ ترین

سوات،چترال،مینگورہ، دیر میں زلزلے کے جھٹکے

سوات(مانیٹرنگ سیل) سوات، چترال، دیر اور مینگورہ کے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.4 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کا مرکز کوہ ہندو کش کے پہاڑ ہیں۔ زلزلے کے جھٹکوں کے باعث لوگ گھروں سے باہر نکل آئے اور کلمہ طیبہ کا ورد شروع کردیا، تاہم کسی بھی علاقے سے کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

یہ بھی پڑھیں  سوات میں ڈینگی وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد303 ہوگئی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker