تازہ ترینعلاقائی

سوات سے مالم جبہ جانے والی مسافر وین گہری کھائی میں جاگری‘ 9 افراد زخمی

swatسوات(مانیٹرنگ سیل)سوات سے مالم جبہ جانے والی مسافر وین گہری کھائی میں گرنے سے 9 افراد زخمی ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مسافر وین مسافروں کو سوات سے مالم جبہ لے کر جارہی تھی کہ کشورہ کے مقام پر تیز رفتاری کے باعث موڑ کاٹتے ہوئے گہری کھائی میں گرگئی جس کے نتیجے میں 9 افراد زخمی ہوگئے۔ حادثے کے بعد مقامی لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت زخمیوں کو کھائی سے نکال کر سیدو شریف ہسپتال منتقل کردیا۔ زخمیوں میں سے 3 کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker