سوات ﴿سٹاف رپورٹر﴾کانجو میں پولیس کا سر چ اپریشن ،کانجو ٹائون شپ سے چوری کرنے والا گروہ گرفتا ر ،تفتیش شروع ،تفصیلات کیمطابق سوات کے تحصیل کبل کے علاقہ کانجو میں پولیس نے کا رراوائی کرتے ہوئے کانجو ٹائون شپ اور گرد ونواح کے علاقوںمیںچوری کے وارداتوںمیںملوث ایک گروہ سر چ اپر یشن کے دوران گرفتار کرلیا ہے پولیس زرائع کے مطابق گرفتا ر افراد سے تفتیش جاری ہے تاہم فوری طور پر اُن کے نام سامنے نہ آسکیں ۔
You must be logged in to post a comment.