تازہ ترینعلاقائی

سوات پولیس کی کارروائی، بھاری مقدار میں منشیات، شراب اور اسلحہ برآمد، ملزم گرفتار

سوات(نامہ نگار) کالام پولیس کی کارراوائی ،بھاری مقدار میں منشیات ،شراب اور اسلحہ برآمد ،ملزم گرفتار ،تفصیلات کے مطابق کالام پولیس اسٹیشن کے انچارج عماد خان نے ایک کارروائی کے دوران بھاری مقدار میں اسلحہ ،منشیات اور شراب برآمد کرلیا ہے زرائع کے مطابق ایک ملزم شیر عالم خان ولد کابل خان کو بھی گرفتار کرلیا گیا جن کے قبضے سے 15لیٹر شراب ،ایک کلو گرام چرس اور ایک عدد پستول اور کارتوس برامد کرلی ہے ملزم سے تفتیش جاری ہے ۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker