تازہ ترینعلاقائی

سوات:رحیم آباد پولیس کی کارراوائی، دواشتہاری ملزما ن گرفتار،اسلحہ برآمد

سوات(نامہ نگار)رحیم آباد پولیس کی کارراوائی ،دواشتہاری ملزما ن گرفتار ،اسلحہ برآمد ،تفصیلات کے مطابق رحیم آباد پولیس اسٹیشن کے انچارج بخت زادہ نے ناکہ بندی کے دوران ایک کارروائی کے دوران تھانہ مٹہ پولیس اسٹیشن کو مطلوب اشتہاری ملزم محمد علی ولد خان باز سکنہ سخرہ اور حضر ت علی ولد محمد اللہ کو گرفتار کرلیا اُن کے قبضے سے ایک عد دپستول اور پچیس راونڈ کارتو س برآمد کرلئے ۔

یہ بھی پڑھیں  طالبان کاسمیع الحق اورعمران خان کوحکومتی کمیٹی میں شامل کرنے کا مطالبہ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker