تازہ ترینعلاقائی

سوات میدانی علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برف باری سے موسم انتہائی سرد ہوگیا

swatسوات﴿نامہ نگار﴾سوات میدانی علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر بر ف باری سے موسم انتہائی سرد ہوگیا تفصیلات کے مطابق سوات کے میدانی علاقوں مینگور ہ، کبل ،مٹہ ،خوازہ خیلہ اور بریکوٹ میں بارش کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا ہے جبکہ کالام ،میاندم، مدین ،بحرین ،،مرغزار اور مالم جبہ کے پہاڑوںپر بر ف باری کی وجہ سے موسم انتہائی سرد ہوگیا ہے جس سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیاہے اور لوگوں نے گرم کپڑوں اور ملبوسات کا استعمال شروع کردیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button