تازہ ترینعلاقائی

سوات:گرلزپرائمری سکول طاہر آباد کربلا کا منظر پیش کرنے لگا

swatوات (مانیٹرنگ سیل)گرلز پرائمر ی سکول طاہر آباد کربلا کا منظر پیش کرنے لگا ،بچیاں دور دراز علاقوں سے پانی لانے پر مجبور تفصیلات کے مطابق گرلز پرائمر ی سکول طاہر آباد میں پانی ناپید ہوگیا جس کی وجہ سے سکول میں پڑھنے والے معصوم بچیاں پینے کے لئے پانی گھروں سے لانے پر مجبور ہیں اہلیان علاقہ اور بچیوں کے والدین نے سکول میں پانی کے دستیابی کیلئے اقدامات اُٹھانے کا مطالبہ کیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں  تحریک خالصتان کے کارکن کی پھانسی رک گئی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker