پاکستانتازہ ترین

حکومت پاکستان نے سوئس حکومت کو خظ لکھ دیا

اسلام آباد(بیوروچیف) سرکاری ٹی وی کے مطابق حکومت نے سوئس حکام کو خط لکھ دیا گیا ہے۔ خط 5 نومبر کو دفتر خارجہ کے ذریعے بھجوایا گیا ہے۔ خط سپر یم کورٹ آف پاکستان کے احکامات کے مطابق لکھا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  پھولنگر:محکمہ انہار کےافسران بااثر مچھلی فروش سے محکمہ نہر کی زمین کا ناجائز قبضہ نہ چھڑوا سکے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker