پاکستانتازہ ترین

خورشید شاہ پارلیمانی کمیٹی برائے الیکشن کے چئیرمین منتخب

اسلام آباد (بیوروچیف)وفاقی وزیرمذہبی امورسید خورشید شاہ کوچیف الیکشن کمیشنرتعیناتی سےمتعلق پارلیمانی کمیٹی کاچیئرمین منتخب کرلیا گیا۔ پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں کمیٹی کےاجلاس میں مسلم لیگ نواز کی طرف سےتہمینہ دولتانہ کو چیئرمین کےعہدے کےلیے نامزد کیا گیا تھا۔ تہمینہ دولتانہ کو پانچ جبکہ خورشید شاہ کو سات ووٹ ملے۔ جے یو آئی کے عبدالغفور حیدری نے اپنا ووٹ خورشید شاہ کےحق میں بھیجا۔ انہوں نےاجلاس میں شرکت نہیں کی۔ اجلاس کے بعد خورشید شاہ نے میڈیا کو بتایا کہ غیرجانبدار چیف الیکشن کمشنر تعینات کیا جائے گا جس کا کسی جماعت سے کوئی تعلق نہیں ہوگا اور یہ تعیناتی اتفاق

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button