پاکستانتازہ ترین

پی پی کے رکن قومی اسمبلی ظفرعلی شاہ کا مسلم لیگ ن میں شمولیت کافیصلہ

syed ali shahاسلام آباد (مانیٹرنگ سیل) پی پی کے رکن قومی اسمبلی ظفر علی شاہ نے مسلم لیگ ن میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق سید ظفر علی شاہ گزشتہ چھ ماہ سے چوہدری نثار کے ساتھ رابطے میں تھے،وہ ضلع نوشہرو فیروز سے پی پی کے ٹکٹ پر رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے تھے ۔اس سلسلے میں آج سید ظفر علی شاہ کی مسلم لیگ (ن )کے صدرمیاں نواز شریف سے ملاقات متوقع ہے ۔

یہ بھی پڑھیں  مشتاق احمد ویسٹ انڈین ٹیم کے باؤلنگ کوچ مقرر

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker