پاکستانتازہ ترین

روحانی پیشوا سید عرفان احمد شاہ المعروف نانگا مست نے 11اگست کے دن اپنی سالگرہ داتا دربار پر لنگر تقسیم کرکے منائی

لاہور (سٹاف رپورٹر)سید عرفان احمد شاہ المعروف نانگا مست اور اُن کے عقیدت مندوں نے روزہ رکھا ۔آپ نے نماز مغرب ادا کرنے کے بعد داتا دربار پر لنگر تقسیم کرکے اپنی سالگرہ منائی۔اس موقع پر انہوں نے پاکستان کے موجودہ حالات میں بہتری ،ملکی ترقی و خوشحالی کیلئے خصوصی دُعا فرمائی،آپ نے اپنے اپنے عقیدت مندوں کو والدین کے ساتھ حسن سلوک،اُن کی خدمت اورخاص طور پر ماں کے ہاتھ اور پاؤں چومنے کا درس دیا،انہوں نے بتا یا کہ جو کوئی اپنے مقدر بلند کرنا چاہتا ہے وہ اللہ تعالیٰ ،رسول اللہﷺ کے احکامات کی پیروی کرے،پانچ وقت نماز پڑھے، لقمہ حلال کھائے اور والدین کی خدمت کرے 

یہ بھی پڑھیں  نیا پاکستان بنانے کا خواب

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker