پاکستانتازہ ترین

خورشید شاہ کا فوج کو سرحد پر بھیجنے کا مشورہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ سیل)اپوزیشن لیڈرخورشید شاہ نے ایک بارپھرفوج کو سرحد پر بھیجنے کا مشورہ دے دیا ۔ کہتے ہیں کرپشن کے خلاف کارروائی کے لیے ملک میں اور بھی ادارے موجود ہیں۔ خورشید شاہ نے ڈاکٹر عاصم سے متعلق اپنے گزشتہ بیان کا ملبہ میڈیا پرڈالا اور یہ بھی کہا کہ کرپشن کی آڑمیں کسی کو دہشتگرد بنا کر نہ پیش کیا جائے ۔آپس میں ہی لڑتے رہے تو دشمن کا مقابلہ کیسے کریں گے ۔

یہ بھی پڑھیں  ’’ مسئلہ کشمیر کے حل میں اقوام عالم کردار ادا کرے ‘

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker